ملاقات میں عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان معاملات، طالبان سے مزاکرات اور تحفظ پاکستان آرڈیننس پر بات کی گئی۔