سری نواسن نے گزشتہ روز سپریم کورٹ میں سنیل گواسکر کو قائم مقام صدر بنانے اور اپنی معطلی کے خلاف نظرثانی درخواست کی تھی