افغانستان کے خلاف شکست اظہر علی نوجوان کھلاڑیوں کی حمایت میں بول اٹھے

لوگ بینچ اسٹرینتھ کی بات کرتے ہیں لیکن ان سے صبر نہیں ہوتا، اظہر علی

(فوٹو: فائل)

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی افغانستان ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے دفاع میں بول اٹھے۔

ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں اظہر علی کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات ہے کہ سوشل میڈیا پر لوگ ایک شکست کے بعد سلیکشن پر تنقید کرنا شروع ہوگئے ہیں۔
Load Next Story