جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز۔ فوٹو:فائل

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز جھل مگسی سے 29 کلومیٹر شمال مغرب جبکہ زیر زمین گہرائی 45 کلومیٹر تھی۔
Load Next Story