کوچ نہ کپتان محمد حارث نے سیریز میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہا جس کا مجھے افسوس ہے، اوپنر


Sports Reporter March 29, 2023
ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہا جس کا مجھے افسوس ہے، اوپنر۔ فوٹو: کرک وک

کوچ نہ کپتان، محمد حارث نے افغانستان سے سیریز میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں اوپنر نے کہا کہ میری پیاری قوم ہم جو نتیجہ چاہتے تھے وہ نہیں ملا، اس سب کا ذمہ دار میں ہوں کیونکہ ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہا جس کا مجھے افسوس ہے، اس تجربے سے سیکھتے ہوئے مستقبل میں اچھا کھیلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان افغانستان کو شکست دے کر وائٹ واش سے بچ گیا

محمد حارث کے پیغام پر صارفین کا ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آیا، یاد رہے کہ اوپنر نے 3میچز میں صرف 22 رنز بنائے تھے۔

https://twitter.com/iamharis63/status/1640493711518834694

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں