خشک سالی کے باعث انسان اورجانور تالابوں کا گندا پانی پینے پر مجبور ہیں جس کےباعث لوگ مخلتف بیماریوں میں مبتلا ہورہےہیں