’’چیلسی‘‘ مسلمانوں کیلئے افطار کا اہتمام کرنے والا پہلا کلب بن گیا
مسلمان مداحوں کی بڑی تعداد میں پسندیدہ کلب کے افطار میں شرکت، تصاویر وائرل
معروف انگلش فٹبال کلب چیلسی نے مذہبی رواداری کے فروغ کیلئے اسٹیڈیم میں بڑے پیمانے پر مسلمان فینز کیلئے افطار کا اہتمام کیا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر انگلش پرئمیر لیگ کے مشہور زمانہ چیلسی فٹبال کلب نے برطانوی فلاحی ادارے کے ساتھ مسلمان فینز کیلئے افطار کا اہتمام کیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔
اس موقع پر چیلسی فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈینیئل فنکیلسٹن کا کہنا تھا کہ افطار کی میزبانی کرنے والا پہلا پریمیئر لیگ کلب بننا ہمارے لیے فخر کی بات ہے، انہوں نے کہا کہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے اپنے سپورٹر کی بدولت ایک بڑی کمیونٹی ہیں، ہمیں اپنے لوگوں کی خوشیوں میں شریک ہونا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں: سعودی ویمنز فٹبال ٹیم نے باضابطہ طور پر فیفا رینکنگ میں جگہ بنالی
واضح رہے کہ چیلسی انگلش پریمیئر لیگ کا پہلا کلب ہے جس نے مسلمان مداحوں اور فیملیز کیلئے افطار کا اہتمام کیا۔