وفاقی شرعی عدالت کے سابق چیف جسٹس حاذق الخیری سپرد خاک
ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کردی گئی
وفاقی شرعی عدالت کے سابق چیف جسٹس اور سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس (ر) حاذق الخیری کو سپرد خاک کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جٹسس (ر) حاذق الخیری سندھ کے محتسب، سندھ مسلم لاء کالج کے پرنسپل اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ آج دوپہر 1:30 بجے نماز ظہر مبارک مسجد فیز 5 ڈی ایچ اے کراچی میں ادا کردی گئی۔