چینی قرضوں کا جال پھنسانے کیلیے نہیں سابق صدر عالمی بینک
یہ اصطلاح چینی عروج کے متعلق اضطراب پر مبنی انسانی منفی تعصب کی وجہ سے بنی، جم یونگ کم
سابق صدر عالمی بینک جم یونگ کم نے کہا ہے کہ چینی قرضوں کا جال پھنسانے کیلیے نہیں ہے۔
عالمی بینک کے سابق صدر جم یونگ کم نے کہا ہے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے متعلق مغربی الزامات بے معنی اور یادداشت کے علاوہ کچھ نہیں کہ چینی قرضوں کا جال قوموں کو پھنسانے کے لیے ہے۔
انھوں نے 2023 ء بواؤ فورم برائے ایشیا کے دوران ایشیائی امریکیوں سے اندھی نفرت کے خلاف کھڑے ہونے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے امریکی ماہر سیاسیات کا حوالے دیا،جس نے قرار دیا کہ ان الزامات کے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملا، درحقیقت، یہ اصطلاح چینی عروج کے متعلق اضطراب پر مبنی انسانی منفی تعصب کی وجہ سے بنی۔
چینی عوام کو ہمارا پیغام ہے کہ براہ کرم دوسرے ممالک کو ان کی معیشتوں کو ترقی دینے اور غربت کم کرنے میں مدد کرنے کا عزم کم نہ کریں جیسا آپ نے گذشتہ 30 برسوں میں کیا ہے۔