80 ہزار ڈالر کی میز کے اندر چھپا اسٹائلش کچن

ہزاروں ڈالر مالیت کا ہائی ٹیک میز فولڈ اور سلائیڈ ہوجانے کی صلاحیت رکھتا ہے


Net News April 18, 2014
ہزاروں ڈالر مالیت کا ہائی ٹیک میز فولڈ اور سلائیڈ ہوجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ فوٹو: فائل

اٹلی کے شہر میلان میں جاری فرنیچر فیئر میں ایک ایسا میز نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے جس کے اندر جدید کچن ٹیکنالوجی پوشیدہ ہے۔

80 ہزار ڈالر مالیت کا ہائی ٹیک میز فولڈ اور سلائیڈ ہوجانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور جب اسے کھولا جاتا ہے تو اس کے اندر کچن کا ہائی ٹیک واش بیسن اور چولہا یعنی اوون نمودار ہوجاتا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں