اسٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے اجلاس کراچی میں ہوگا، ترجمان

زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے اجلاس کراچی میں ہوگا، ترجمان —فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔

اسٹیٹ بینک ترجمان کے مطابق زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے اجلاس کراچی میں ہوگا۔


بعد ازاں اسٹیٹ بینک آج ہی ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔
Load Next Story