ملک بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

ایچ ای سی نے اس حوالے سے تمام جامعات کو خط لکھ دیا


ویب ڈیسک April 04, 2023
ایچ ای سی نے اس حوالے سے تمام جامعات کو خط لکھ دیا (فوٹو : فائل)

ملک بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم کو ڈگری کے حصول کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تمام جامعات کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ قرآن مجید کی تعلیم کے نمبر اور کریڈٹ آوورز نہیں دیے جائیں گے۔

hec notification about quran education is must

ایچ ای سی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ انڈر گریجویٹ طلباء کے لیے خزاں سمسٹر 2023ء سے یہ تعلیم لازمی ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں