پنجاب اسمبلی الیکشن پی ٹی آئی کا عید کے بعد انتخابی جلسے شروع کرنیکا فیصلہ

عمران خان کا جنوبی پنجاب سے انتخابی جلسے شروع کرنے پر غور


ویب ڈیسک April 06, 2023
فوٹو فائل

پنجاب اسمبلی کے انتخابات سے لیے پاکستان تحریک انصاف نے عیدالفطر کے بعد انتخابی جلسے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمن تحریک انصاف عمران خان نے جلسوں کے شیڈول سے متعلق مشاورت شروع کر دی، عمران خان انتخابی جلسوں میں شریک ہوں گے۔

عمران خان جنوبی پنجاب سے انتخابی جلسے شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں تاہم عمران خان جلسوں کے شیڈول سے متعلق مزید مشاورت آج کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں