بھارتی یوٹیوبر نے اسلام قبول کرلیا ویڈیو وائرل
پرم جوت سنگھ کا تعلق بھارت پنجاب ہے جبکہ وہ ہندو سکھ تھے
معروف بھارتی وی لاگر پرم جوت سنگھ نے اپنے یوٹیوب چینل پر اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔
یوٹیوب پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پرم جوت سنگھ نے اعتراف کیا کہ انکا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ ایک ہندو سکھ تھے تاہم اب انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے اسلام کے بارے میں میرا بھی غلط تصور تھا اور دہشت گردی اور انتہا پسندی کے حوالے سے جانتا تھا تاہم اسلام کے بارے میں تحقیق شروع کی تو بہت سی نئی چیزیں سیکھیں، جس سے میرا تصور آہستہ آہستہ بدل گیا۔
پرم سنگھ نے کہا کہ وہ اسلام قبول کرنے کے اعتراف میں بلکل ہچکچاہٹ کا شکار نہیں تھے البتہ جب ویڈیوز بنانا شروع کیا تھا جو مجھے ویوز حاصل کرنے تھے تاہم اس دوران میرا ذہن بدلا اور اسلام کی طرف مائل ہوگیا۔
دوسری جانب بھارتی وی لاگر کو مسلم کمیونٹی کی جانب سے زبردست حمایت حاصل ہوئی ہے، جنہوں نے اس کا کھلے دل سے استقبال کیا۔