تحریک انصاف کا کے پی الیکشن کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لینے کا فیصلہ

رجسٹرار آفس نے تحریک انصاف کی کے پی الیکشن سے متعلق درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی۔


ویب ڈیسک April 10, 2023
رجسٹرار آفس نے تحریک انصاف کی کے پی الیکشن سے متعلق درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی۔

تحریک انصاف نے کے پی کے الیکشن کے حوالے سے یوٹرن لے لیا۔

تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق کے پی کے الیکشن سے متعلق درخواست واپس لینے کیلئے رجسٹرار آفس میں تحریری درخواست دائر کردی۔

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے تحریک انصاف کی کے پی الیکشن سے متعلق درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں