صوابی میں پولیس اور کار سواروں میں فائرنگ دو افراد جاں بحق

کار سوار دو افراد نے صوابی کے علاقے جہانگیرہ چوکی ناکہ بندی پر فائرنگ کی


ویب ڈیسک April 10, 2023
(فوٹو : فائل)

جہانگیرہ چوکی پر پولیس اور کار سواروں میں فائرنگ کے تبادلے میں کار سوار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق متعلقہ ڈی ایس پی نے بتایا ہے کہ صوابی کے علاقے جہانگیرہ چوکی ناکہ بندی پر کار سواروں نے فائرنگ کی جس سے سبب ایک راہگیر موقع پر جاں بحق ہوگیا جب کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے کار سوار بھی زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کار سوار ساتھی سمیت نوشہرہ کی طرف فرار ہوگیا، تعاقب کے دوران پولیس کی فائرنگ سے کار سوار جاں بحق ہوگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں