گڈاپ 11 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

بچی کا تعلق محسود قبائل سے ہے۔ٹی ایچ او گڈاپ ٹاؤن

بچی کا تعلق محسود قبائل سے ہے۔ٹی ایچ او گڈاپ ٹاؤن. فوٹو: فائل

گڈاپ کے علاقے میں 11 ماہ کی بچی نائلہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔


ٹی ایچ او گڈاپ ٹائون کے مطابق بچی کا تعلق محسود قبائل سے ہے، ملک کے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے والدین بچوں کو پولیوویکسین کے قطرے پلانے سے گریز کرتے ہیں، بچی کو بھی پولیو ویکسین کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے۔
Load Next Story