انڈین آئیڈل سے متعلق ’دھماکہ خیز‘ خبروں کو منی ماتھر نے مسترد کردیا

منی ماتھر نے معروف ٹی وی شو ’انڈین آئیڈل‘ کے پہلے سیزن سے لے کر چھٹے سیزن تک کی میزبانی کی تھی

فوٹو : فائل

بالی وڈ کی نامور ٹی وی میزبان منی ماتھر نے انڈین آئیڈل چھوڑنے کی خبروں کے حوالے سے اپنا جوابی ردعمل دیا ہے۔

منی ماتھر نے معروف ٹی وی شو 'انڈین آئیڈل' کے پہلے سیزن سے لے کر چھٹے سیزن تک کی میزبانی کی تھی اور پھر انہوں نے پروگرام کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں فنکارہ نے پروگرام چھوڑنے کے حوالے مختلف باتیں کی تھیں جس کی میڈیا میں گونچ سنائی دے رہی ہے۔
Load Next Story