پیپلز پارٹی کے رہنما ڈرائیور سمیت اغوا مقدمہ درج

10 اپریل کوگاڑی سمیت اغوا کیا گیا تھا، گیس اور آئل کا بزنس کرتے ہیں ، ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے، مقدمے کا متن

(فوٹو ٹوئٹر)

پیپلز پارٹی کے رہنما ایاز مہر اور ان کے ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔

مقدمہ الزام نمبر 221/2023 مغوی ایاز احمد کے بھائی جاوید احمد کی مدعیت میں 365/34 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ایاز احمد اور ان کے ڈرائیور غلام علی کو 10 اپریل کو ان کی ریوو گاڑی سمیت اغوا کیا گیا۔

 
Load Next Story