بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی اونر کی پی ایس ایل میں دلچسپی
نفیسہ کمال نے پی ایس ایل فرنچائز خریدنے کی خواہاں
بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز کی اونر نفیسہ کمال نے پاکستان سپر لگ (پی ایس ایل) میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
بنگلہ دیشی صحافی فہیم رحمان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال نے پی ایس ایل میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم اس حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
نفیسہ کمال ماضی میں بھی بنگلہ دیش کے علاوہ اپنی فرنچائز کو دیگر ممالک میں بھی بڑھانا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل میں مزید دو ٹیمیں آنے سے فرنچائزز کو نقصان نہیں ہوگا، نجم سیٹھی
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے 2 نئی ٹیمیں لانے کا عندیہ دیا ہے، انکا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ میں ٹیموں کی تعداد 10 تک بڑھانا چاہتے ہیں۔
نجم سیٹھی فرنچائزرز کو یقین دہانی کروائی تھی کہ ریونیو بڑھنے پر ان کو منافع سے حصہ ملے گا، اگر کچھ کمی ہوئی تو پی سی بی خسارہ پورا کرے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے 2 نئی ممکنہ ٹیموں کے نام بتائے تھے کہ ممکنہ طور پر وہ سیالکوٹ اور فیصل آباد کی ٹیمیں ہوسکتی ہیں۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل؛ 2 نئی فرنچائزز کون سی ہوں گی؟