ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالرز کی کمی
7 اپریل تک ملک کے مجوعی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 56 کروڑ 45 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 7 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملک کے مجوعی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 56 کروڑ 45 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 17 کرو ڑ ڈالرز کی کمی سے 4 ارب 3 کروڑ 83 لاکھ اور کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 52 کروڑ 62 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔
گزشتہ ہفتہ کے دوران اسٹیٹ بینک نے بیرونی قرضوں کی مد میں 17 کروڑ ڈالرز کی ادائیگیاں کیں۔