الیکشن کمیشن نے پختونخوا میں تین قومی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا
خبیر پختونخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے تک معطل رہے گا
الیکشن کمیشن نے خبیرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ خبیر پختونخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے تک معطل رہے گا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق خبیرپختونخوہ کے تین حلقوں این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ اور این اے 31 پشاور کی نشستوں پر ضمنی انتخابات 30 اپریل کو شیڈول تھے۔
مزید پڑھیں: کے پی اسمبلی انتخابات کی تاریخ کیلیے دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں کی منظوری کے بعد مذکورہ نشتیں خالی تھیں، جس پر پی ٹی آئی کے اراکین نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی اور رکنیت بحالی کا مطالبہ کیا۔