چینی بینک سے 30 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط موصول ہوگئی وزیر خزانہ
30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول ہونے کے بعد ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا، وفاقی وزیر خزانہ اسحقاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کردی ہے کہ چین کے بینک آئی سی بی سی سے 30 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی۔
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ٹوئٹ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی منظوری کی تھی جسکی آخری قسط موصول ہوگئی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ چین کے بینک آئی سی بی سی سے تیس کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول ہونے کے بعد ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔