عمران خان فواد چوہدری اوراسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلیے مقرر

سابق وزیراعظم عمران خان سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے گذشتہ سماعت پر پیش نہیں ہو سکےتھے۔


ویب ڈیسک April 14, 2023
کیس کی سماعت 18 اپریل کو چار رکنی بینچ کرے گا، الیکشن کمیشن، فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ،فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی جس کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمرکے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس 18 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے ۔کیس کی سماعت چار رکنی بینچ کرے گا۔

سابق وزیراعظم عمران خان سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے گذشتہ سماعت پر پیش نہیں ہو سکےتھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |