
ایک میچ کھیلنے کیلیے آنے والے کلب کی مینجمنٹ سے درخواست کی تھی کہ ہوٹل میں محمد عباس کیلیے مختص کمرہ 2 روز کیلیے منیجر پیپ گورڈیولا کو دے دیں، ہمپشائر نے ایسا کرنے سے انکار کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: عباس شاہین کے ساتھ بولنگ پیئر بنانے کے خواہاں
یاد رہے کہ محمد عباس نے ہیمپشائر کی جانب سے وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی اور حالیہ سیزن کے آغاز سے شاندار فارم میں نظر آرہے ہیں، ہوٹل میں یہ کمرہ محمدعباس کے معاہدے کا حصہ ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔