بھارتی بک میکر کی تشہیر برینڈن میک کولم کیخلاف تحقیقات شروع

اپنے ملک نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں انھیں کھیلوں میں جوئے کی ترغیب کے مخالفین کے غصے کا سامنا کرنا پڑا


Sports Desk April 15, 2023
اپنے ملک نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں انھیں کھیلوں میں جوئے کی ترغیب کے مخالفین کے غصے کا سامنا کرنا پڑا۔ فوٹو: ای سی بی

انگلش ٹیسٹ کوچ برینڈن میک کولم بھارتی بک میکر کی تشہیر سے مشکل میں پڑگئے۔

انگلش ٹیسٹ کوچ برینڈن میک کولم نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر آئی پی ایل کے دوران بیٹنگ فرم کی تعریف میں خوب قلابے ملائے، اپنے ملک نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں انھیں کھیلوں میں جوئے کی ترغیب کے مخالفین کے غصے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔



انگلش بورڈ نے ان کے خلاف اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کے الزام کی تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں