
اپل مبینہ طور پر آئی ٹی نیٹ ورکس اور 5 جی کی ٹریلین ڈالر کی صنعت میں سب سے زیادہ بااثر افراد میں سے ایک شمار کئے جاتے ہیں۔
اپنے دوستوں اور خاندان والوں پر مشتمل ایک نجی تقریب میں کومل رضوی اپنی والدہ کا بنایا ہوا لباس پہنے نہایت دلکش نظر آرہی تھیں۔
کومل رضوی پاکستان کی واحد خاتون راک اسٹار ہیں جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر لائیو پرفارمنس کے ذریعے اپنے آپ کو منوا چکی ہیں۔
انہوں نے ماضی قریب میں ایک اسکن کیئر پروڈکٹ لائن " ٹرولی کومل " بھی لانچ کی تھی اور وہ خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہتی ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔