
آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف دو طرفہ فوجی تعلقات کو بڑھانے کے لیے چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
دورے کے دوران آرمی چیف چین کے اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے.
آرمی چیف دو طرفہ فوجی تعلقات بڑھانے کے لیے چین کے سرکاری دورے پر ہیں، آئی ایس پی آر
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔