آرمی چیف دوطرفہ فوجی تعاون بڑھانے کیلیے 4 روزہ دورے پر چین میں ہیں آئی ایس پی آر

آرمی چیف دو طرفہ فوجی تعلقات بڑھانے کے لیے چین کے سرکاری دورے پر ہیں، آئی ایس پی آر


ویب ڈیسک April 24, 2023
فوٹو: فائل

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرچین کے چار روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف دو طرفہ فوجی تعلقات کو بڑھانے کے لیے چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔

دورے کے دوران آرمی چیف چین کے اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے.

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں