ڈینس برنیس کے مطابق اس نے 200 کالج اور جامعات کے لیے کوشش کی تھی اور خیال ہے کہ اسکالرشپ ایک کروڑ ڈالر تک ہوجائے گی