آسٹریلیا کو کھوئی ہوئی فٹبال ایشز ٹرافی 69 برس بعد مل گئی

ٹرافی آسٹریلین فٹبال کے سابق چیف سڈنی اسٹورے کی فیملی کو ملی ہے


Sports Desk April 27, 2023
ٹرافی آسٹریلین فٹبال کے سابق چیف سڈنی اسٹورے کی فیملی کو ملی ہے۔ فوٹو: فائل

آسٹریلیا کو کھوئی ہوئی فٹبال ایشز ٹرافی 69 برس بعد مل گئی۔

1923 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے کپتانوں نے ایک لکڑی کے کیس میں اپنے سگار کی راکھ ڈالی اور اسی کیلیے فٹبال مقابلوں کا آغاز ہوا، آخری مرتبہ اس ٹرافی کو 1954 میں دیکھا گیا تھا، اب یہ آسٹریلین فٹبال کے سابق چیف سڈنی اسٹورے کی فیملی کو ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فٹبال ٹیم جون میں بھارت جائے گی

اپنے بیان میں اس فیملی نے کہا کہ یہ ایک تاریخی اہمیت کی حامل ٹرافی ہے، اب یہ دونوں ممالک کی فٹبال فیڈریشنز پر منحصر ہوگا کہ وہ اس کے لیے دوبارہ باہمی مقابلوں کا آغاز کرتے ہیں یا نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں