سرکاری حج اسکیم کے تحت 56 ہزار 684 عازمین فریضہ حج ادا کریں گے مطلوبہ درخواستیں جمع ہونے کے بعد وصولی روک دی جائے گی۔