
رائل انسٹی ٹیوٹ آف برٹش آرکیٹیکٹس نے یاسمین لاری کو 2023 کے لیے رائل گولڈ میڈل دیا گیا جس کے بعد وہ پاکستان کی پہلی خاتون آرکیٹیکٹ بن گئیں جنہیں یہ ایوارڈ ملا ہے۔
یاسمین لاری نے انسانی کاموں، خاص طور پر کم لاگت،صفر کاربن ہاؤسنگ جیسے منصوبے پیش کیے جو پسماندہ کمیونٹیز کیلیے انتہائی مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں۔
Congrats Yasmeen Lari @ylari on winning His Majesty the King's Royal Gold Medal for Architecture! people-to-people ties #BestHai
: @pkBritish brought together students to live build 2 zero/low carbon structures designed by Lari at Granary Square. pic.twitter.com/81eAuxfQmM
- UKinPakistan Commonwealth #BestHai (@ukinpakistan) April 27, 2023
ان منصوبوں کی بدولت پاکستانی خاتون نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منویا۔ برطانوی شہزادے چارلس نے یاسمین لارکی کو گولڈ میڈل دیا جسے اپنی نوعیت کا پہلا اعزاز قرار دیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔