
ایکسپریس نیوز کے مطابق مغرب سے کم ہواؤں کے بادلوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا جس کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا اور درجہ حرارت کم ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا، گرمی کے مارے افراد نے سکھ کا سانس لیا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
محکمہ موسمیات کے مطابق مزید 3 سے 4 روز تک بارش، بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔