
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 35 سالہ عامر اور اس کی بیٹی 5 سالہ ایمان فاطمہ شامل ہیں۔
80 سالہ موٹرسائیکل سوار محمد سعید بھی ٹریفک حادثے کے دوران دم توڑ گیا، متوفین کی میتیں مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا سبب بننے والے دونوں کار سوار گاڑیوں سمیت فرار ہو گئے جن کی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تلاش کی جا رہی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔