آریان خان کا برانڈ لانچ مہنگے کپڑوں پر مداح آپے سے باہر ہوگئے

اداکار کے مداح اس برانڈ کے شدت سے منتظر تھے کیوں کہ اس کی تشہیری مہم شاہ رخ خان نے خود چلائی تھی

فوٹو : انسٹاگرام

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے اپنے کپڑوں کا برانڈ لانچ کردیا جسے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اداکار کے مداح اس برانڈ کے شدت سے منتظر تھے کیوں کہ اس کی تشہیری مہم شاہ رخ خان نے خود چلائی اور وہ اس کے برانڈ ایمبیسڈر تھے۔
Load Next Story