پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی سفارش نہیں کی ترجمان اوگرا کی وضاحت

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے پٹرول کی قیمت میں کمی سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کی تردید

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے پٹرول کی قیمت میں کمی سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کی تردید —فائل فوٹو

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے کہا ہے کہ اتھارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی سفارش نہیں کی۔

میڈیا خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے ترجمان اوگرا نے کہا کہ اوگرا کی طرف سے یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں کمی کیلیے حکومت کو سفارش نہیں کی گئی۔


یہ بھی پڑھیں: پٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز تک برقرار، ڈیزل پر5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

علاوہ ازیں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے موٹر اسپرٹ/ پٹرول کی قیمت میں اوگرا کی جانب سے کمی کی تجویز سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔
Load Next Story