خضدار پولیس چوکی پر دھماکے میں اہلکار زخمی

امعلوم افراد نے پولیس چوکی پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے، پولیس


ویب ڈیسک May 03, 2023
فائل فوٹو

خضدار میں وڈھ بازار مسجد روڈ پر پولیس چوکی پر دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے، ملزمان کے تعاقب کے لیے پولیس ٹیم روانہ ہوگئی۔

دھماکے میں زخمی عبدالجبار نامی پولیس اہلکار کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں