900 سے زائد فلموں میں اداکاری کرنے والے بھارتی اداکار چل بسے

منو بالا جگر کی بیماری میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے

(فوٹو؛ ٹوئٹر)

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار اور ہدایتکار منو بالا 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق منو بالا جگر کی بیماری میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے تاہم اداکار گزشتہ روز چنائی میں اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے۔
Load Next Story