
ایک انٹرویو میں سابق کپتان معین خان نے کہا کہ ندیم خان کی ایمانداری کو سب جانتے ہیں، اگر میں نے منہ کھولا تو بہت سے لوگوں کے نام سامنے آئیں گے، ان کی کرپشن کی کہانیاں پوری دنیا کو پتہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کر دیا
انہوں نے مزید کہا کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز ہوں یا ایڈمنسٹریٹر ہوں لگتا ہے ایک لابی ان کیخلاف کام کر رہی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔