رؤف صدیقی اور ڈاکٹر صغیر احمد نے صوبائی وزراء کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا تاہم انہیں ابھی قلمدان نہیں سونپا گیا