راشد خان بولٹ کے چھکے سے زخمی کیمرہ مین کا حال پوچھنے پہنچ گئے
راشد خان کے اس جذبے کو سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے
افغان کرکٹر راشد خان نے آئی پی ایل میں اپنے جذبہ خیرسگالی سے شائقین کے دل جیت لیے۔
راجستھان رائلز سے میچ کے دوران ٹرینٹ بولٹ کے چھکے پر گیند باؤنڈری کے قریب موجود کیمرہ مین کو لگی، جس پر گجرات ٹائیٹنز کے نائب کپتان راشد خان باؤنڈری لائن سے باہر گئے اور چوٹ کھانے والے کیمرہ مین سے خیریت دریافت کی۔
یہ بھی پڑھیں: راشد خان، شاہین آفریدی کی قائدانہ صلاحیتوں کے معترف
راشد خان کے اس جذبے کو سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔