
سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو کپتانی کے معاملے کو ختم کرنے کے لیے بابر کو 2023 کے ورلڈ کپ تک کپتان کے طور پر پہلے ہی اعلان کر دینا چاہیے تھا۔
انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ 2023 کیلئے نائب کپتان کے نام اعلان کی ضرورت نہیں، بابراعظم کو کچھ شعبوں میں جلد از جلد کام کرنے کی ضرورت ہے، مجھے لگتا ہے کہ بابر کو ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے پوری تیاری اور اعتماد کے ساتھ بھارت جانا چاہیے۔
مزید پڑھیں:
سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ میگا ایونٹ کیلئے نائب کپتان کا اعلان کرنے کی کوئی ضرورت ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔