شیخ رشید کا کرغستان میں جلسہ یا کوئی کنسرٹ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

شیخ رشید کی جانب سے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ عوامی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں

(فوٹو؛ شیخ رشید ٹوئٹر)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔

شیخ رشید کی جانب سے سوشل میڈیا پر چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ بشکیک کرغستان میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں جہاں بڑی تعداد میں لوگ موجود ہیں۔
Load Next Story