آریان کے مہنگے ترین برانڈ پر شاہ رخ خان کا ردعمل سامنے آگیا

شاہ رخ خان نہ صرف اپنی فنکارانہ صلاحیتوں میں بے مثل ہیں اسی طرح کی حس مزاح بھی بہت تیز ہے

فوٹو : فائل

آریان خان کے کپڑوں کے مہنگے برانڈ پر ان کے والد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنا ردعمل دیا ہے۔

شاہ رخ خان نہ صرف اپنی فنکارانہ صلاحیتوں میں بے مثل ہیں اسی طرح کی حس مزاح بھی بہت تیز ہے اور وہ اکثر موقع پر اس سے کام لے کر مداحوں کو محظوظ کرتے ہیں۔

اداکار نے مداحوں کے ساتھ ٹویٹر پر سوال جواب کا سیشن رکھا جہاں ایک مداح نے ان کے صاحبزادے کے مہنگے برانڈ پر طنز کرتے ہوئے کمنٹ کیا۔
Load Next Story