مجھے انتخابی مہم اور عدلیہ کی تحریک سے روکنے کیلیے گرفتار کیا جائیگاعمران خان

مجھے آئین کی حمایت میں عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کے لیے گرفتار کیا جائیگا، چیئرمین پی ٹی آئی

(فوٹو فائل)

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے آج صبح 2 وجوہات بتائی تھیں۔

عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ 2 بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔

 
Load Next Story