حکومتی و طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں طالبان کیساتھ مذاکراتی عمل کی پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا


Numaindgan Express April 23, 2014
اجلاس میں طالبان کیساتھ مذاکراتی عمل کی پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا۔ فوٹو: فائل

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں طالبان کیساتھ مذاکراتی عمل کی پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا جبکہ اس موقع پر مذاکرات کے سلسلے میں آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی جائیگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں