وزیراعظم سمیت دیگر ملزمان منی لانڈرنگ ریفرنس میں بےگناہ قرار
نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سپلیمنٹری رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی
نیب نے وزیراعظم شہباز شریف انکی اہلیہ نصرت شہباز اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔
نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سپلیمنٹری رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی۔
واضح رہے کہ نیب لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور انکے خاندان سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔
احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی اور کیس کی مزید سماعت 24مئی تک ملتوی کر دی۔