پنجاب میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 11 اور 12 مئی کو بند رہیں گے
صوبے میں 9 ویں جماعت کے بورڈ امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے ہیں
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد رونما ہونے سیاسی منظر کے پیش پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 11 اور 12 مئی کو بند رہیں گے جبکہ صوبے میں 9 ویں جماعت کے بورڈ امتحانات ملتوی کردیے گئے۔
اس حوالے سے وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 11 اور 12 مئی کو بند رہیں گے۔
خیال رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پنجاب میں پنجاب اور خیبرپختون خوا میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج کوطلب کرلیا جبکہ راولپنڈی میں فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔ پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بگڑ جانے پر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔
صوبے میں 9 ویں جماعت کے بورڈ امتحانات ملتوی
بعدازاں ایک اور جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ صوبے میں 9ویں جماعت کے بورڈ امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔