پاکستان میں انٹرنیٹ معطلی سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 16ارب روپے کا نقصان

حکومت کو بھی محصولات میں 57 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا

حکومت کو بھی محصولات میں 57 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا

ملک کے مختلف شہریوں میں موبائل براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی تیسرے روز بھی معطل رہی۔


تین روز کے دوران ٹیلی کام کمپنیوں کو ریونیو میں 1.6ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

خود ٹیلی کام خدمات سے حکومت کو بھی محصولات میں 57 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ۔ انٹرنیٹ براڈ بینڈ سے ایک کامرس، آن لائن سروسز، ہوم ڈیلیوری اور رائڈ سروسز بھی متاثر ہورہی ہیں ۔
Load Next Story